۱۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۱ شوال ۱۴۴۵ | Apr 30, 2024
رہبر انقلاب اسلامی

حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای 27 مئی 2021 کو پارلیمنٹ کے ممبران سے خطاب کریں گے۔ گیارہویں پارلیمنٹ کی  پہلی سالگرہ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی ایوان سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای 27 مئی 2021 کو پارلیمنٹ کے ممبران سے خطاب کریں گے۔ گیارہویں پارلیمنٹ کی  پہلی سالگرہ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی ایوان سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے۔ اس اجلاس میں پارلیمنٹ کے اسپیکر کی جانب سے ایوان کی ایک سال کی کارکردگی کی رپورٹ پیش کی جائے گی۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی پہلی پارلیمنٹ نے 28 مئی 1980 کو اپنی کارکردگی کا آغاز کیا تھا۔ اسی مناسبت سے ہر سال انھیں ایام میں ممبران پارلیمنٹ رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کرتے آئے ہیں۔ مگر سال گزشتہ کی مانند اس سال بھی انسداد کورونا قومی کمیٹی کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ارکان پارلیمنٹ رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .